Tuesday, January 13, 2009

ضرُورت ہے ايک عدد مشورے کی

بعض اوقات انہونی بھی ہو جايا کرتی ہيں اور ايسی ہی ايک انہونی ہوگئ ہے کہ بلاگز کی واپسی ہو گئ ہے گو جو شاک شُرُوع ميں ايک دم لگا تھا وہ واقعی ايک دھچکا تھا ليکِن ہر بڑے سے بڑے صدمے کے بعد صبر بھی يقينی امر ہے تو يہ تو ايک دُنياوی سی بات تھی پھر بھی آج جب پھر سے ہماری کوشِشوں کا پھل واپِس مِل گيا ہے تو جہاں خُوشی ہے وہيں ايک اُلجھن بھی سر پر سوار ہے اور اب ميں اپنی اِس اُلجھن کا حل آپ سے طلب کر رہی ہُوں کہ کيا پھر سے اُردُو ٹيک پر ہی لِکھنا بہتر ہوگا يا گُوگل پر بناۓ گۓ بلاگ پر ہی کام جاری رکّھا جاۓ گو اُردو ٹيک کو پھر سے فعال ديکھ کر اِتنا اچھا لگ رہا ہے جيسے کوئ اپنا برسوں پُرانا دوست پِھر سے مِل جاۓ ،اور اِس سب کے لِۓ بدتميز(مُجھے اِتنا عجيب لگتا ہے يہ لِکھنا ليکِن کيا کريں مجبُوری ہے) اور زکريا بھائ کا جِتنا بھی شُکر ادا کريں کم ہے جِن کی مِحنت کي وجہ سے يہ سب مُمکِن ہُوا مُجھے آپ کے جواب کا اِنتِظار رہے گا اور مُفيد مشورے کا بھی

Saturday, January 10, 2009

ايک اور کوشِش

حالات کُچھ ايسی صُورت اِختيار کر گۓ ہيں کہ يہی لگتا ہے شايد ابھی پھر سے کوئ سِلسِلہ ايسا نا شُرُوع ہو جاۓ کہ بلاگ کی بندِش ہو جاۓ جبکہ مقصد ہمارا تو صِرف اپنے دِل کا بوجھ ہلکا کرنا ہوتا ہے جو اِرد گِرد ديکھيں گے وُہی تو لِکھيں گے جو بات اپنے دِل کو تکليف ميں مُبتلا کرے وُہی تو آپ کو بھی بتائيں گے اور اگر ہاتھوں پر ہی بندِش ہو گئ تو اِس تو کہ بعد ايک چيزآتی ہے کہ جِس نے جو کرنا ہوتا ہے وُہ ہر صُورت کر گُزرتا ہے راستے تلاش کرنا کوئ بہت مُشکِل کام نہيں ہوتا ايک در بند تو سو در کُھلے

Thursday, January 8, 2009

aab kiya likhoon phir say aik aur post